نادرا لایا عوام کے لئے سہولت ؛ گھر بیٹھیں حاصل کریں شناختی کاغذات
نادرا لایا عوام کے لئے سہولت ؛ گھر بیٹھیں حاصل کریں شناختی کاغذات
#یوم_پاکستان کے موقع پر @NadraPak اپنے ہم وطنوں کیلئے پیش کر رہا ہے شاندار سہولت #PakID موبائل ایپ📱
شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے اب نادرا دفاتر جانے، لمبی قطاروں میں انتظار کی زحمت ختم، اپنا سمارٹ فون اٹھائیں، درخواست جمع کرائیں۔1
#DigitalTransformation
#یومپاکستانمبارک
Visited 1 times, 1 visit(s) today