ورلڈ نمبر 3 سربیا کے نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

جمعہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر 1 اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 1-3 سے شکست۔نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو 3-6 ، 7-5 ، 1-6 اور 1-6 سے ہرایا۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in