وزیراعلی پنجاب کے لے ۴۰ کروڑ سے نیا دفتر بنانے کا فیصلہ۔
محکمہ مواصلات پنجاب کے مطابق کلب روڈ جی او آر میں ۴۰۶ کینال پر وزیراعلی پنجاب کے نئے دفتر کی عمارت تعمیر ہو گئی اس سلسلے میں دفتر کی تعمیر کیلے پلان اور نقشہ جات بھی تیار کر لیے گئے ہیں۔عمارت میں افسران کے لیے عارضی رہائش گاہوں کا بھی بندوبست کیا گیا ھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today