ویٹنرز کی پریس کانفرنس
سابق فوجی افسران کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بہت کچھ لکھا جا چکا ھے- ریٹائرڈ حلقوں سے تعلق رکھنے والوں کا خیال ھے کہ ان بزرگ شہریوں کو من مانی کرنی دینی چاھیے تھی- صحافی برادری کا خیال ھے اگر سیاست کرنی ھے اور سیاسی جماعتوں کے بیانیے کو آگے لے کے چلنا ھے تو اداروں کے خلاف بیان بازی کیوں- سابق افسران میں سے زیادہ تر بالواسطہ یا بلاواسطہ کا تعلق تحریک انصاف سے ھے اور ان کا موقف بہت واضح ھے کہ تحریک عدم اعتماد ایک سازش تھی۔ تمام مقتدر حلقے حیران ہیں کہ آئینی قدم سارش کیسے ھے-
Visited 1 times, 1 visit(s) today