ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے شلپا شیٹی کے لئے بھی ٹماٹر خریدنا مشکل ہو گیا۔

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے شلپا شیٹی کے لئے بھی ٹماٹر خریدنا مشکل ہو گیا۔بھارت میں ٹماٹر کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، جس کے بعد بالی ووڈ اداکاراؤں نے بھی ٹماٹر کو بہت زیادہ اہمیت دینا شروع کردیا ہے۔

سنیل شیٹی کے بعد اداکارہ شلپا شیٹی نے بھی ٹماٹر سے متعلق انوکھے انداز میں احتجاج کیا ہے

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in