پاکستان آرمی ایویشن نے پانچ غیر ملکی اور ایک مقامی گائیڈ کو برقت ریسکیو کر کے جان بچا لی


17 اگست 2023 کو 1 مقامی گائیڈ، 1 پولش جبکہ 4 برطانوی کوہ پیماؤں کی ٹیم کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر بری طرح پھنس گئے
۴ برطانوی کوہ پیماؤں کو برف پوش پہاڑی سلسلہ کنکورڈیا کے مقام جبکہ 1 پولش کوہ پیما بشمول مقامی گائیڈ کے، شگر کے مقام جو تقریباً ۱۷۰۰۰ فٹ کی بلندی پر ہے، سے ریسکیو کیا گیا
برطانوی کوہ پیماؤں میں مسٹر جارج ہرسٹ، مسٹر ڈیوڈ کوپ، مسٹر سٹیفن ریان اور مسٹر ڈیرن کوربی شامل ہیں جبکہ پولش کوہ پیما کا نام مسٹر ایڈم ہے جو مقامی گائیڈ محمد اقبال کے ہمراہ تھے
اطلاع ملنے پر پاک فوج کی طرف سے فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر وں کے ذریعے ریسکیو آپریشن کیا
تمام کوہ پیماؤں کو جب ریسکیو کیا گیا تو سانس لینے میں شدید دشواری کا مسئلہ تھا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in