پاکستان نے ورلڈ میچ میں سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ھرا دیا-

سری لنکا نے ۳۴۴ رنز بنائے جسے پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا- ورلڈ کپ میں دوسری اننگز ۳۴۵ رنز بنا کر جیتنے کا نیا ریکارڈ ھے-
عبدا للہ شفیق اور محمد رضوان نے سنچریاں بنائیں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in