پی ایس ایل سیزن 8 کے فائنل میچ کی ٹکٹ کتنے کی ہو گی ؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔لاہور میں 19 مارچ کو ہونے والے فائنل کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 7 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔اس کے علاوہ پریمیئم ٹکٹ 4 ہزار اور فرسٹ کلاس 2500، 1200 روپے کا ہو گا، اس کے علاوہ ہاسپٹیلیٹی ٹکٹ 18 ہزار، پی سی بی گیلری کا ٹکٹ 22 ہزار روپے کی ہو گی ۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in