ڈاکو پیرس میں پیرس میں برازیل سے تعلق رکھنے والی خاتون سے ڈاکو 30 لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات چھین کر فرار ہو گئے
ڈاکو پیرس میں پیرس میں برازیل سے تعلق رکھنے والی خاتون سے ڈاکو 30 لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔ تاجر خوتون فیشن ویک میں شرکت کیلئے پیرس پہنچی تھیں -متاثرہ خاتون چارلس ڈی گال ہوائی اڈے سے پیرس شہر کی طرف ٹیکسی میں جا رھی تھیں کہ دو موٹر سائیکل سواروں نے ٹیکسی کا شیشہ توڑا اور سوٹ کیس اور ہینڈ بیگ چھین کر فرار ہو گئے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today