کار ڈرائیور نے ٹول پلازہ ملازم کو گولی ماردی۔

ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روزپیش آیا تھا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔گولی لگنے سے 25 سالہ ابرار زخمی ہوا تھا جسے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ایس ایس پی کا کہنا ہے ملزم کو تاحال شناخت نہیں کیا جاسکا ہے
https://x.com/nkmalazai/status/1700826501149831318?s=12&t=PDxJEqaHip2_yEe8SyisvA

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in