کراچی سے لاہور ریلوے آپریشن ۱۹ ستمبر تک بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری۔
ریلوے احکام نے ٹریک سے پانی نیچے نہ اترنے کے باعث لاہور سے کراچی کی بکنگ ۱۹ ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ھے۔ ریلوے سسٹم پر اس وقت آپ ڈاؤن ۲۸ سے زائد ٹرینیں بند ہیں جس سے ۲۵ کروڑ روپے یومیہ کا نقصان ہو رھاُ ھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today