گرج چمک کے ساتھ بارش۔اسلام آباد

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب بھارت سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں کی تباہی جاری ہے، دریائے ستلج میں سیلاب سے سیکڑوں دیہات متاثر اور مکانات گر گئے ہیں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in