گلابی ہیرے کی ریکارڈ 30 کروڑ ڈالرز سے زائد میں نیلامی متوقع
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چمکتے دمکتے، روشنیاں بکھیرتے دنیا کےسب سے بڑے گلابی ہیرے کی ریکارڈ 30 کروڑ ڈالرز سے زائد میں نیلامی متوقع ہے۔سب سے بڑے گلابی ہیرے کو جون میں نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔یہ نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا سب سے مہنگا روبی ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today