گلگت بلستان میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ
گلگت بلتستان کے علاقے دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 6 مسافر جاں بحق جب کہ متعدد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
حادثہ ضلع دیا مر کے علاقے کتھلیچی کے مقام پر پیش آیا جہاں سیاحوں کی کوسٹر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today