یونان- ریل حادثہ،۵۰ افراد جاں بحق، عوام سڑکوں پر
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) یونان میں ٹرین کے بوسیدہ نیٹ ورک کے خلاف مظاھرے- حالیہ حادثے میں 50 افراد کی ھلاکت مظاھروں کی وجہ بنی-
ٹرین حادثے کے خلاف 40 ہزار سے زائد شہری سڑکوں پر نکل آئے، مظاھرین میں ٹرانسپورٹ ورکرز، طلبہ اور اساتذہ شامل ہیں- مظاھرین نے ’قاتل قاتل‘ اور ’ ہم سب ایک ہی کیریج میں ہیں’ جیسے نعرے بلند کیے۔مظاہرین کے گروپ کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں اور پولیس نے ہجوم پر آنسو گیس کا استعمال کیا-
Visited 1 times, 1 visit(s) today