امریکہ ہمیں نہ بتائے کیا کرنا ھے؛ امریکہ میں روس کے سفیر

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں تعینات روسی سفیر اناتولی انتونوف نے کہا کہ امریکا پیوٹن اور کم جونگ اُن کی ملاقات پر تنقید کر کے دوہرا معیار قائم کر رہا ہے۔

امریکا خود افراتفری کا بیج بو کر دنیا بھر میں اپنے اتحادیوں کو ہتھیار بھیجتا ہے، اس کو ہمیں لیکچر دینے کا کوئی حق نہیں کہ ہم کیسے رہیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in