امریکی ڈالر مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں اور پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in