اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ انٹر بینک سے نیچے؛ ملک بوستان
منی ایکسچنج ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کے مطابق جمعرات کو ایکسچینج کمپنیوں کی طرف سے ۲۰ ملیں ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروائے گئے- انہوں نے کہا کہ جمعرات کو انٹر بینک کے ریٹ سے اوپن مارکیٹ کا ریٹ کم تھا
Visited 1 times, 1 visit(s) today