بھارتی فوج کی اپنی سول آبادی پر فائرنگ ،مارٹر گولہ آبادی پر-3 شہری ھلاک ہلاک
گایا ( بہار– بھارت) ؛
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع گایا میں فوج کی طرف سے چلایاگیا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک جبکہ۳ شدید زخمی ہوئے–واقعے کیتفتیش کیلئے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ 3 زخمی انتہائی تشویشناک حالت میں ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today