بھارت کے 44 فیصد اراکین اسمبلی کے خلاف سنگین مقدمات کا انکشاف ۔

گروپ ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ھے مجموعی طور پر 4ہزار 33 اراکین میں سے 1 ہزار اراکین مجرمانہ ریکارڈ قائم ہے۔ یہ تجزیہ موجودہ ایم ایل ایز کی جانب سے جمع کروائے گئے حلف ناموں پر مبنی ھے۔ ان سنگین مقدمات میں قتل، اقدام قتل، اغواء ، خواتین کے خلاف جرایم جیسے مقدمات شامل ہیں۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in