جاوید اختر کی فلم’اوپن ہائیمر‘ پر رائے، صارف کے سوال کا طنزیہ جواب

معروف بھارتی مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’اوپن ہائیمر‘ سے متعلق اپنی رائے پر سوال اُٹھانے والے صارف کو طنزیہ انداز میں جواب دے کر چُپ کروا دیا۔

جاوید اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم ’اوپن ہائیمر‘ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے آج پی وی آر جوہو میں فلم ’اوپن ہائیمر‘ کا شام 6 بجے کا شو دیکھا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in