رمضان سے قبل پھر ذخیرہ اندوزاور آڑھتی سر گرم

رمضان کی آمد میں چند روز باقی رہ گئے ہیں‘ شہر بھر کے اسٹورز پر سستا گھی اور آئل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی عدم دستیابی کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار -حالیہ مہنگائی کی لہر، عام مارکیٹ کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال- ڈالر کی عدم دستیابی اور جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سامان مہیا کرنے والی کمپنیز نے ریٹس بڑھا دیئے ہیں کہ گزشتہ تین ماہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز سستے گھی اور آئل سے خالی پڑے ہیں جبکہ دالوں ، چینی کی دستیابی بھی برائے نام ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستا گھی اور آئل دستیاب نہیں لیکن یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور آئل کی قیمت میں 125روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in