روسی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کر کے پاکستان میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا۔

اٹھائیس سالہ روسی لڑکی کترینا نے پاکستانی لڑکے عثمان سے شادی کر کے پاکستان میں ھی اپنا ایٹالین نامی پیزا ریسٹورنٹ کھول لیا ۔کترینا کا کہنا ھے کہ وہ اور عثمان تقریبا چار سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں جسکے بعد انہوں نے شادی عثمان سے شادی کے کے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیا اور اب وہ ایک خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in