رونالڈو ریاض پہنچ گئے

سعودی کلب کی جانب سے فٹ بال کے میدان میں اترنے کے لیے رونالڈو ریاض پہنچ گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو پیر کی رات گیارہ بجے کے قریب اپنی فیملی کے ساتھ پرائیویٹ جیٹ پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔رونالڈو کی شمولیت کے بعد سعودی کلب ’النصر‘ کی شرٹس کی فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، سعودی شہریوں کا سات نمبر کی شرٹ خریدنے کیلئے رش بڑھ گیا۔جبکہ انسٹاگرام پر النصر کلب کے فالوور آٹھ سے بڑھ کر اکسٹھ لاکھ ہو گئے ہیں۔

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in