سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری – گوادر میں نئی آئل ریفائنری

پاکستان کی چار بڑی آئل کمپنیوں نے 10ارب ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ کیلئے سعودی آرامکو کے ساتھ اشتراک کیا ہی- 10 ارب ڈالر مالیت کے گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ گوادر میں لگے گا- پی ایس او، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور پارکو گرین فیلڈ ریفائنری منصوبے پر سرمایہ کاری کریں گے۔پروجیکٹ پر 10سال سے کام ہو رہا تھا، اس پروجیکٹ کو پایہ تکمیل موجودہ حکومت نے پہنچایا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in