سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 95 ہزار 100 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 67 ہزار 267 روپے ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 818 ڈالر فی اونس ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today