شردھا کپور نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر شیئر کردیا

مزاحیہ فلم کا ٹریلر 23جنوری کو ریلیز ہوگا،8 مارچکو ہولی کے موقع پر ریلیز ہوگی
شردھا کپور نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے اپنی نئی فلم تو جھوٹی میں مکار کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔فلم میں ان کے ساتھ رنبیر کپور بھی شامل ہیں، اس رومانوی مزاحیہ فلم کا ٹریلر 23جنوری کو ریلیز ہوگا۔تو جھوٹی میں مکار پوری دنیا میں ہولی تہوار کے موقع پر 8مارچ کو ریلیز ہوگی۔شردھا کپور 3برس بعد بڑے پردے پر مرکزی کردار ادا کریں گی۔اداکارہ نے پوسٹر کے کیپشن میں تحریک کیا کہ تصویر میں نظر آنے والے افراد اتنے قریب نہیں ہیں جیسا کہ نظر آرہے ہیں، ان کا اشارہ فلم میں اپنی اور رنبیر کپور کی طرف ہے۔

Visited 5 times, 1 visit(s) today

You might be interested in