عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی کی ذمہ داریوں کی مدت ختم

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد کردہ عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی کی ذمہ داریاں ختم ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا نظم و نسق اپنے ہاتھ میں لینے والی مینجمنٹ کمیٹی نے سلیکش کمیٹی کو تحلیل کر کے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے شاہد آفریدی کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کیا تھا۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in