عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا اضافے کے ساتھ آغاز ہوا ہے۔
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2 ہزار 231 پوائنٹس اضافے کے ساتھ آغاز ہوا ہے۔آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبار کے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔معاشی تجزیہ نگار محمد سہیل کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2 ہزار 231 پوائنٹس کے ریکارڈ اضافے پر کھلی ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today