لاہور میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ انڈے اور دیگر سبزیوں کے نرک سےعوام پریشان ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس وقت برائر مرغی کا گوشت 6 روپے فی کلو مزید اضافے کے بعد 507 روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ فارمی انڈے 1 روپے اضافہ کرنے کے بعد 289 روہےفی درجن کے حساب سے فروخت کئے جارہے ہیں۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in