محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے  کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔#ColdWeather #WinterSeason #Winters #Pakistan #WeatherUpdates #WeatherForecast

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in