ملتان سلطانز فائنل میں


ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 84 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار پی ایس ایل کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا -لاہور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں حاصل فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رائلی روسو نے کہا کہ عباس آفریدی ٹاپ وکٹ ٹیکر ہے، دو ٹاپ وکٹ ٹیکر بالرز کا ٹیم میں ہونا اچھی بات ہے۔ رائلی روسو نے مزید کہا کہ حارث رؤف شاندار بولر ہے، سامنا کرنے میں اچھا لگتا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in