ملک میں 630 یوٹیلیٹی سوڑز بند کرنے کی ہدایت
ملک بھر کے 630 یویٹیلٹی سٹور بند کرنے کا فیصلہ، ضلع سرگودھا کے 34 یوٹیلیٹی سٹور بند ہونگے ، 9 یویلیٹی سٹور بند بھی کر دئیے گئے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مختلف اشیا خوردو نوش جس میں چینی ، آٹے، گھی،دالیں اور دیگر سامان پر اربوں روپے کی سبسڈی دی تھی مگر اب تک حکومت نے وفاقی وزرات صنعت کو سبسڈی والی رقم ادا نہ کی جس پر ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹور نے ملک بھر میں قائم 630 سٹور بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اس وقت ملک بھر 6 ہزار سے زائد یوٹیلیٹی سٹور قائم ہیں، جو عوام کی سہولیات کے پیش نظر بنائے گئے تھے مگر اب سٹور بند کرنے کے حکم پر اقدامات شروع ہوگئے
Visited 1 times, 1 visit(s) today