مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیاں بی جے پی کو لے ڈوبیں

بھارت کی 26 بڑی جماعتوں نے مودی کے خلاف انڈیا کے نام سے انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا

18 جولائی کو بینگلور میں 26 سے زائد اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اتحاد کا اعلان کیا گیا

اتحادی جماعتوں میں کانگرس، عام آدمی پارٹی، جنتا دل، شیو سینا، سماج وادی پارٹی، نیشنل کانفرنس شامل، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی، کیمونسٹ پارٹی، سوشلسٹ پارٹی اور آل انڈیا مسلم لیگ شامل ہیں

انتخابی اتحاد کا مقصد مودی سرکار کے اقتدار کے دوران انسانی حقوق اور جمہوریت کی پامالیوں کو ختم کرنا ہے

اپوزیشن رہنماوں کا کہنا تھا کہ مودی کی ہار میں بھارت کی جیت ہے
(اپوزیشن رہنما)

راہول گاندھی نے جیت کا عزم کرتے کوئے کہا کہ:
“2024 کے انتخابات میں مودی کا مقابلہ انڈیا سے ہوگا اور انڈیا مودی سے جیتے گا”

سیاسی تجزیہ کاروں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ
“26 جماعتیں انتخابی اتحاد کے خوف سے مودی پلوامہ حملے کی طرز کا ڈرامہ رچا کر انتخابات پر اثر انداز ہو سکتا ہے”
(سیاسی تجزیہ کار)

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in