مینجمنٹ پوزیشن پر موجود بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ؛ نوٹیفکیشن

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم پی 1، 2 اور 3 اسکیل کے لیے تنخواہوں اور مراعات میں 45 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، اضافہ یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہو گا۔

اعلامیے کے مطابق ایم پی سکیل1 کے لیے کم ازکم تنخواہ اب کم از کم تنخواہ 8 لاکھ 4180 روپے اور زیادہ سے زیادہ 11 لاکھ3 ہزار 920 روپے کر دی گئی ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in