وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
راولپنڈی (نیوز رپورٹر ) وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ جامعہ دارالسلام سیکٹر جی 6 میں ادا کی گئی۔ انکی نماز جنازہ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پڑھائی۔مفتی عبد اشکور، وفاقی وزیر مذھبی امور جو کل رات اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں خالق حقیقی سے جا ملے آج ان کو سپرد خاک کر دیا گیا- ھزاروں سوگواران نے نماز جنازہ میں شرکت تھی- مفتی شکور انتہائی سادہ زندگی گزارتے تھےاور وہ ایک کچے مکان میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رھتے تھے –
Visited 4 times, 1 visit(s) today