ٹیکس چوروں کیخلاف آپریشن۔ایف بی آرو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے۔

فہرست میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی ڈیلرز و دیگر افراد شامل ہیں۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in