پاکستان_آرمی
یہ شیر دلوں کی فوج ہے جسے شیر دل ہی کمانڈ کرتا ہے-
یہ وہ فوج ہے جو برفانی لباس کا انتظار کے بغیر ۱۹۸۴ میں سیاچن کے محاذپر دشمن کے خلاف بر سر پیکار ہو گئی تھی
یہ وہی فوج ہے جو سیاچن میں گیاری میں ملبے تلے دبے اپنے ساتھیوں کو نکالنے کے لئےدو سال تک پہاڑ کھود تی رہی-
یہ وھی فوج ھے جنہوں نے قراقرم کے بلند و بالا پہاڑوں سلسلے کو کھود کر شاہراہ ریشم بنا ڈالی
یہ وہی فوج ہے جس نے چاغی کے پہاڑ کو کھود کر پاکستان کو نیوکلئر طاقت بنانے کا راستہ ہموار کیا
یہ وہی فوج ہے جس نے دو ھزار کلومیٹر سے لمبے بارڈر پر بارباڈ وائر سے فنسگ کر کے قلعوں کی ایک لائن کھڑی کر دی ہے
یہ وہی فوج ہے جس نے بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں کو چیر کر ھزاروں کلومیٹر لمبی سڑکیں بنائیں
یہ وہ دنیا کی واحد فوج ہے جو دھشت گردی کی جنگ میں کامیاب ہوئی -اور مغربی سرحد پر منڈلاتے خطرات سے نمٹا
یہ ذہن میں رکھو، بھارت دنیا میں اسلحے کا دوسرا بڑا خریدار ہے- ہماری فوج پچھلے چہتھر سالوں سے اپنے سے چھ گنا بڑے دشمن کے خلاف آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہے- اور اسے ہر جنگ میں شکست دے چکی ہے-
#PakistanArmy #KKH #GayariShuhada #Nuclear #Pakistan #GWOT #AsimMunir