پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
سڈنی ( آسٹریلیا) میں تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ھے ہے- بابر اعظم اور صائم ایوب بیٹنگ اوپن کریں گے-
Visited 1 times, 1 visit(s) today