پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جو گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کروا رہا ہے
نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان صحت کے شعبے سمیت دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
اس دوران ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ ایس ایف آئی سی ایک اچھا اقدام ہے، اس سے دونوں ممالک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے، فارما انڈسٹری کی ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے مربوط حکمت عملی بنائی ہے۔
ندیم جان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میڈیکل ٹورازم کے فروغ پر اتفاق ہوا ہے، اس شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔
دوسری جانب سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی نے کہا ہے کہ پاکستان کے میڈیکل شعبے سے سعودی عرب استفادہ حاصل کرے گا۔
قومی خبریں سے مزید
امریکا سے سائفر آیا، وزیرِ اعظم کو بدل دیا گیا: شعیب شاہین
امریکا سے سائفر آیا، وزیرِ اعظم کو بدل دیا گیا: شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور لیگل ٹیم کے رکن، معروف قانون دان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ امریکا سے سائفر آیا اور وزیراعظم کو بدل دیا گیا۔
8 اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ کیسے دی گئی؟ اعتزاز احسن
8 اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ کیسے دی گئی؟ اعتزاز احسن
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لائرز کنونشن میں اعتزاز احسن نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کرتے ہوئے کنونشن سے خطاب کیا۔
پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد
پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کےخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔
دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا: نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ
دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا: نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چترال حملہ پسپا کرنے پر فورسز سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔
انتخابات میں تاخیر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے: بابر اعوان
انتخابات میں تاخیر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے: بابر اعوان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و وکیل بابر اعوان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کروانے میں تاخیر کر رہا ہے، عدلیہ کے احکامات نہیں مانے جا رہے۔
ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی تقرری کیخلاف کیس کی سماعت سے جج کی معذرت
ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی تقرری کیخلاف کیس کی سماعت سے جج کی معذرت
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی نے ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختون خوا عامر جاوید کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔
190 ملین پاونڈ اسکینڈل، ملک امین اسلم نے نیب کی جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروا دیا
190 ملین پاونڈ اسکینڈل، ملک امین اسلم نے نیب کی جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروا دیا
پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رہنما ملک امین اسلم نے 190 ملین پاؤنڈ فراڈ کیس میں نیب راولپنڈی کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔
سراج الحق کی نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات
سراج الحق کی نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات کی ہے۔
صدر عارف علوی کی حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری
صدر عارف علوی کی حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری
صدرِ مملکت عارف علوی نے حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی ہے۔
گیس چوری کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع
گیس چوری کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع
ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عامر طفیل کا کہنا ہے کہ گیس چوری کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئیں
توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئیں
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی اہلیہ، سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئیں۔
توہین الیکشن کمیشن، اسد عمر کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
توہین الیکشن کمیشن، اسد عمر کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
سندھ ہائی کورٹ میں اسد عمر کی توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔
شمالی وزیرستان، گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان، گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے جہانگیر بازار میں گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
کراچی، سبز کچھوؤں کے اب تک 850 انڈے جمع
کراچی، سبز کچھوؤں کے اب تک 850 انڈے جمع
سبز کچھوؤں کی افزائش کے لیے ان کے انڈے جمع کرنے کا عمل شروع ہو گیا، اب تک 850 انڈے جمع کر لیے گئے۔
کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم
کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم
گوجرانولہ کی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ دے دیا۔
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ جائیں گے
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ جائیں گے
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ کا دورہ کریں گے، جو ان کا اس منصب پر پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔
اہم خبریںIMF: بجلی کے 400 یونٹ پر ریلیف کی تجویز مسترد
IMF: بجلی کے 400 یونٹ پر ریلیف کی تجویز مسترد
آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کر دی۔۔
نیپرا نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی
نیپرا نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی
پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کردیا گیا۔۔
چہلمِ امام حسین ؓ : ملک بھر میں جلوس
چہلمِ امام حسین ؓ : ملک بھر میں جلوس
نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر ملک کے مختلف شہروں میں آج جلوس برآمد ہوں گے، مجالسِ عزا منعقد ہوں گی۔۔
کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز
کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز
ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔۔
شاہد آفریدی نے جے شاہ کی یادداشت ’ری فریش‘ کرا دی
شاہد آفریدی نے جے شاہ کی یادداشت ’ری فریش‘ کرا دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جے شاہ کی یادداشت ’ری فریش‘ کرا دی۔۔
’چیئرمین PTI نے ہمیں معاشی دلدل میں دھکیلا‘
’چیئرمین PTI نے ہمیں معاشی دلدل میں دھکیلا‘
جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیں معاشی دلدل میں دھکیلا، میں نہیں دیکھ رہا کہ کوئی آنے والی حکومت ہمیں اس دلدل سے نکال سکے گی۔۔