پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان میں ایرانی سفیر جو اس وقت ایران کا دورہ کر رہے ہیں شاید فی الحال واپس نہ آئیں۔ ہم نے ان تمام اعلیٰ سطحی دوروں کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو آنے والے دنوں میں پاکستان اور ایران کے درمیان جاری تھے یا طے شدہ تھے: دفتر خارجہ
Visited 2 times, 1 visit(s) today