پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی
شہر اقتدار میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق احکامات کے خلاف ورزی پردفعہ 144 کےتحت کارروائی ہوگی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پتنگ بازی کی پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق آج سے2 ماہ تک ہوگا۔اس کے علاوہ پتنگ بازی کی خریدو فروخت کرنےوالوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن ہوگا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today