پچھلی دھائی میں کرکٹ اور سینما کی غیر موجوگی پاکستان کیلئے نقصان دہ تھی- ماھرین

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) معاشرتی حوالے سے ایک ویبینار پر ماھرین کا کہنا تھا کہ ۲۰۰۹ میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستانی عوام کرکٹ سے محروم ھو گئی- دھشت گردی کی وجہ سے سینما پہلے ھی بند تھا، جس وجہ سے تفریح کے مواقع کم ھوگئے- ان حالات میں انٹر نیٹ کے علاوہ اور کوئی تفریح نہی تھی- میڈیا ٹاک شوز اور انٹر نیٹ نے موجودہ معاشرتی رویوں کے اتار چڑھاؤ میں بہت اھم کردار ادا کیا ھے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in