پی ایس ایل 8 کے چیمپئنز
لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چیمپئن شپ میں بیک ٹو بیک جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔شاہین کی غیر معمولی قیادت اور کرکٹ کی مہارت نے انہیں پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی دو بار جیتنے والے پہلے کپتان بنا دیا۔ یہ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today