پی سی بی کو پہلی سہہ ماہی میں 41 کروڑ 60 لاکھ کا منافع متوقع ۔
پی سی بی کو مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں 5 ارب 16 کروڑ کی آمدن حاصل ہوئی جس میں بورڈ کو 41کروڑ کا منافع متوقع ہے ۔ بورڈ کا سب سے زیادہ خرچہ انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز پر 2 ارب 19 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ جبکہ سب سے زیادہ آمدن آئی سی سی سے 2 ارب 33 کروڑ روپے حاصل ہوئئ۔
Visited 4 times, 1 visit(s) today