چھوۓ بچوں کو گھر کے کاموں میں شامل کریں
ھوم اینڈ آن دا وے ، امریکی پرائیویٹ ادارہ کی تحقیق کے مطابق چھوٹے بچوں کو گھرکےکاموں میں شامل کرنا ان کو مسقبل میں بہتر انسان بننے میں مدد دیتا ھے- تحقیق جو کہ کئی سال پر محیط تھی اس میں تین چار سال کے بچوں کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا جب تک کہ وہ بالغ نہ ھو گئے- گھر کے کام کاج میں والدین کا ھاتھ بٹانے والے بچے بہت ذمہ دار اور بااخلاق شہری بنے
Visited 2 times, 1 visit(s) today