چینی ہیکرز نے امریکی سفیر کی ای میل آئی ڈی ہیک کر لی
امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہ دعویٰ کیا ھے کہ چین میں امریکہ کے سفیر نکولس برنز کو ہیک کیا ہے۔ اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس ای میل میں کم از کم سیکڑوں امریکی حکومت کی ای میلز شامل ہیں۔ اس حوالے سے وزارت خارجہ سے جب پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہ وہ جاسوسی کی کاروائی کی تحقیقات کر رہی ہے ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today