کرکٹ کے مغل اعظم بابر اعظم بن گۓ کپتان

بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں بیک وقت موجود واحد کرکٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کی تھی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in