کورونا وائرس سے اموات اور کیسز کی شرح میں کمی

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات اور کیسز کی شرح میں مستقل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 797 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 19 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اسی طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.50 فیصد رہی ہے ، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ11 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔#CoronavirusPandemic #Covid19 #Cases #CoronavirusOutbreak

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in