کوہستان میں بھی سیلابی صورتحال
راولپنڈی (نیوز رپورٹر )سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے مسافر اُوچھار نالہ تک محصور ہوچکے ہیں -اوچھار نالہ میں روڈ کی ڈائیورژن پر پاک ارمی کے انجنئرز کام کر ہیں- بحرین / کالام اور طورخم میں بھی فوجی دستے امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today